ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

محمد صلاح کی ناراضی بڑھ گئی، لیورپول نے چیمپینز لیگ اسکواڈ سے باہر کر دیا

لیورپول کے تین میچز میں مسلسل بینچ پر بیٹھنے کے بعد محمد صلاح نے شدید ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کی ناکامی کا الزام غلط طور پر ان پر ڈالا جا رہا ہے۔ انٹرویو کے بعد کلب نے انہیں چیمپینز لیگ اسکواڈ میں شامل نہیں کیا، تاہم منیجر سلٹ نے اسے سزا کے بجائے سلیکشن کا معمول کا فیصلہ قرار دیا۔

سابق کپتان جیمی کیراگر کا کہنا ہے کہ صلاح کا بیان شاید کلب اور منیجر پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے۔ ادھر عرب میڈیا کے مطابق سعودی پرو لیگ صلاح کے لیے تقریباً 200 ملین ڈالر کی پیشکش تیار کر رہی ہے۔