پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری سرگرمیوں کے دوران شدید مندی دیکھی گئی۔
100 انڈیکس 1290 پوائنٹس گر کر 160,248 کی سطح پر آ گیا۔ دورانِ کاروبار انڈیکس 160,210 کی نچلی اور 161,516 کی بلند ترین سطح** پر بھی پہنچا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 161,538 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
