ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کی برتری، پاکستان کے 8 کھلاڑی آؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی دوسری اننگز مشکلات کا شکار رہی۔ قومی ٹیم 24 رنز کی برتری کے ساتھ صرف 8 وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز بنا سکی۔
بابر اعظم 50 اور محمد رضوان 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ ابتدائی بلے باز ایک بار پھر ناکام رہے۔
اس سے قبل جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 404 رنز بنا کر 71 رنز کی سبقت حاصل کی تھی۔
میچ میں اب جنوبی افریقہ واضح طور پر جیت کے قریب ہے۔