ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

آصف آفریدی کا خواب پورا، 38 سال کی عمر میں شاندار ٹیسٹ ڈیبیو

پاکستانی اسپنر آصف آفریدی نے بتایا کہ جب کپتان نے ڈیبیو کی اطلاع دی تو خوشی سے پوری رات نیند نہیں آئی۔ انہوں نے کہا کہ کوشش یہی تھی کہ ڈومیسٹک کرکٹ کی طرح درست لائن پر بولنگ کروں، اللہ کا شکر ہے اچھی کارکردگی رہی۔

آصف آفریدی نے بتایا کہ ان کی بیٹی اسپیشل چائلڈ ہے اور اسپتال میں داخل ہے، اگر پاکستان میچ جیت گیا تو وہ اپنی کارکردگی بیٹی کے نام کریں گے۔

واضح رہے کہ آصف آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف اپنے پہلے ٹیسٹ میں 6 وکٹیں حاصل کر کے 92 سالہ ریکارڈ توڑ دیا اور ٹیسٹ ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے معمر ترین پاکستانی بولر بن گئے۔