ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

بشریٰ انصاری اور سابق شوہر کی پرانی ویڈیو وائرل، مداحوں میں نئی بحث چھڑ گئی

اداکارہ بشریٰ انصاری اور ان کے سابق شوہر اقبال انصاری کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں میں بحث شروع ہوگئی ہے۔
ویڈیو میں اقبال انصاری کے ایک تبصرے پر بشریٰ انصاری کے پرُوقار ردعمل نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔
کئی مداحوں نے بشریٰ انصاری کی نرمی اور سمجھ داری کو سراہا جبکہ کچھ نے اقبال انصاری کے انداز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔