ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

پاکستانی کھلاڑی اشعب عرفان کی پہلی پی ایس اے ورلڈ ٹور ٹائٹل فتح

پاکستان کے اسکواش اسٹار اشعب عرفان نے وینکوور مینز اوپن جیت کر اپنے کیریئر کا پہلا پی ایس اے ورلڈ ٹور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
فائنل میں اشعب نے انگلینڈ کے سیم ٹوڈ کو اسٹریٹ گیمز میں 3-0 سے شکست دی۔
43 منٹ کے اس مقابلے میں اشعب نے 11-9، 11-1 اور 11-5 سے کامیابی حاصل کی۔