ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

غزہ پر حملوں کے باوجود جنگ بندی برقرار ہے، امریکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے باوجود اسرائیل اور حماس کے درمیان سیز فائر معاہدہ بدستور قائم ہے۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چند باغیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، تاہم انہیں امید ہے کہ حماس اس میں شامل نہیں تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکا صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہا ہے اور امید ہے جنگ بندی برقرار رہے گی۔
ادھر حماس نے اسرائیلی حملوں کے باوجود معاہدے کی پاسداری جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے، تاہم خبردار کیا کہ حالات کو مزید خراب نہ کیا جائے۔