ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکی وفد جنگ بندی برقرار رکھنے کے لیے اسرائیل پہنچ گیا

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف غزہ جنگ بندی معاہدہ بچانے کے لیے اسرائیل پہنچ گئے۔
جیرڈ کشنر نے کہا کہ حماس وعدوں پر عمل کر رہی ہے اور جنگ بندی معاہدہ کامیاب ہوگا کیونکہ اس کی ناکامی کسی کے لیے فائدہ مند نہیں۔
دوسری جانب خلیل الحیہ کی قیادت میں حماس کا وفد بھی قاہرہ میں جنگ بندی کے عملی نفاذ پر بات چیت کر رہا ہے۔