ذات صلة

جمع

حرمین شریفین کا دفاع اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کا نیا منظرنامہ

ازقلم: مجیب الرحمن بن محمد صدیق شرقِ وسطیٰ میں امن:...

جازان میں 2 کروڑ 30 لاکھ مینگروو پودے، ماحول کے تحفظ میں اہم سنگِ میل

جازان ریجن میں ساحلی ماحول کے تحفظ اور ماحولیاتی...

جوا ایپ تشہیر کیس، ڈکی بھائی سمیت ملزمان کی سماعت مؤخر

لاہور کی ضلع کچہری میں جوا ایپ کی تشہیر...

حماس نے جنگ بندی اور جنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا

حماس مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خلیل الحیہ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ ختم ہو چکی ہے اور جنگ بندی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ معاہدے کے تحت رفح کراسنگ کھولی جائے گی اور اسرائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینی خواتین و بچوں کو رہا کیا جائے گا۔
خلیل الحیہ کے مطابق حماس کو ثالثوں اور امریکی انتظامیہ کی جانب سے اس معاہدے کی مکمل ضمانتیں بھی موصول ہو چکی ہیں۔