ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ بغیر این او سی منظور نہیں ہوسکتا، حافظ حمد اللہ

جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، این او سی کے بغیر علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہیں کر سکتے۔
میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں تبدیلی کے بعد حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔
انہوں نے یاد دلایا کہ گوجرانوالہ میں تین سابق وزرائے اعظم کے خلاف بھی غداری کے مقدمات درج ہو چکے ہیں، اور اپوزیشن کو حکومت سازی سے دور رہنے کا مشورہ دیا۔