ذات صلة

جمع

اوپن اے آئی مقدمہ، ایلون مسک کے بیانات سے نئی بحث چھڑ گئی

اوپن اے آئی سے متعلق جاری مقدمے میں ایلون...

ایرانی جہازوں کی ضبطی پر ایران کا اقوامِ متحدہ میں احتجاج

امریکا کی جانب سے ایرانی جہازوں کو قبضے میں...

اورکزئی میں طوفانی بارشوں سے تباہی، دکانیں اور مکانات بہہ گئے

ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے...

کراچی میں انٹرمیڈیٹ امتحانات آج سے شروع

کراچی میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات...

دھناشری کا انکشاف: شادی کے شروع میں ہی چاہل کی بے وفائی پکڑ لی تھی

بھارتی ڈانسر دھناشری ورما نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے صرف دوسرے ماہ میں ہی کرکٹر یوزویندر چاہل کی بے وفائی سامنے آگئی تھی۔

ایک شو میں گفتگو کے دوران دھناشری نے بتایا کہ شادی کے آغاز میں ہی انہیں اندازہ ہوگیا تھا کہ رشتہ آگے نہیں چل سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ الزام تراشیوں کے باوجود ہمیشہ سابق شوہر کی عزت کا خیال رکھا۔

طلاق کے بعد رقم مانگنے کی خبروں کو بھی جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ علیحدگی باہمی رضا مندی اور جلد بازی میں ہوئی تھی۔