ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

ہاکی کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم، فیڈریشن پر تنقید

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس کا معاملہ نظرانداز کر دیا، جس کے باعث کھلاڑی شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہر کھلاڑی کے ذمے پانچ لاکھ روپے کے انٹرنیشنل واجبات باقی ہیں، جبکہ ڈومیسٹک الاؤنس بھی طے شدہ 3 ہزار کے بجائے صرف 25 سو روپے دیا گیا۔ کھلاڑیوں نے شکوہ کیا کہ مستقبل غیر یقینی ہے، اسی لیے کئی کھلاڑی اب انٹرنیشنل لیگز اور ٹورنامنٹس میں مواقع تلاش کر رہے ہیں تاکہ اپنی زندگی کے اخراجات پورے کر سکیں۔