ذات صلة

جمع

سعودی رائل ریزرو میں 6 لاکھ ہیکٹر سے زائد زمین کی بحالی مکمل

کنگ عبدالعزیز رائل ریزرو ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا...

ماضی میں ستاروں کی مدد سے سفر اور سمتوں کا تعین

ماضی میں حجاج اور زائرین کے لیے سفر آسان...

این ہیتھاوے کو تقریب میں قرآن مجید تحفے میں دیا گیا

معروف ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھاوے کو لندن میں...

نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک ویڈیو پر سوشل میڈیا میں ملا جلا ردعمل

پاکستانی اداکار نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک پر شیئر...

بھارتی اداکارہ دیویانکا سیروہی 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

بھارتی ہریانوی انڈسٹری کی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر...

پنجاب میں موسلا دھار بارش، لاہور میں نشیبی علاقے زیرِ آب

لاہور سمیت پنجاب کے کئی اضلاع میں مسلسل بارش نے معمولات زندگی متاثر کر دیے۔ لاہور میں 6 گھنٹے کی بارش سے 178 ملی میٹر پانی برس چکا ہے، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بند ہو گئیں۔

اوکاڑہ، شیخوپورہ اور لاہور میں چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ بارش کے باعث لیسکو کے 142 فیڈرز متاثر ہوئے جبکہ پی ڈی ایم اے نے 13 جولائی تک مزید بارشوں کی پیشگوئی اور الرٹ جاری کر دیا ہے۔

ریسکیو 1122، واسا اور دیگر ادارے متحرک ہیں جبکہ شہریوں کو بوسیدہ عمارتوں سے دور رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب کے مطابق تمام انڈر پاسز کلیئر ہیں۔