ذات صلة کراچی میں آج بارش کا امکان، گرمی اور حبس برقرار رہنے کی پیشگوئی کراچی September 14, 2026 ٹرمپ کا امریکی شہریوں کو 5 ہزار ڈالر دینے کا وعدہ، کانگریس سے منظوری ضروری تازہ ترین September 14, 2026 نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کا بڑھتا خطرہ، ماہرین نے اہم وجوہات اور احتیاطی تدابیر بتا دیں صحت / HEALTH September 10, 2026 جمع کراچی میں آج بارش کا امکان، گرمی اور حبس برقرار رہنے کی پیشگوئی کراچی September 14, 2026 کراچی: شہر قائد میں آج ہلکی بارش کے امکانات... اقرأ المزيد ٹرمپ کا امریکی شہریوں کو 5 ہزار ڈالر دینے کا وعدہ، کانگریس سے منظوری ضروری تازہ ترین September 14, 2026 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر... اقرأ المزيد نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کا بڑھتا خطرہ، ماہرین نے اہم وجوہات اور احتیاطی تدابیر بتا دیں صحت / HEALTH September 10, 2026 پاکستان میں کم عمر افراد میں دل سے متعلق... اقرأ المزيد شاہین شاہ آفریدی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی متوقع، پریذیڈنٹ ٹرافی میں شرکت کا امکان کھیل September 10, 2026 پاکستان کے ون ڈے کپتان اور فاسٹ باؤلر شاہین... اقرأ المزيد سعودی عرب کا شام کے تاریخی جوہری معاملے کی تحقیقات ختم کرنے کے IAEA کے فیصلے کا خیرمقدم تازہ ترین September 10, 2026 سعودی عرب نے شام کے خفیہ جوہری پروگرام سے... اقرأ المزيد صحت / HEALTH وزارت حج داخلی عازمین کے لیے پرمٹ کا اجرا بدھ سے شروع کرے گی FacebookXPinterestWhatsApp سعودی وزارت حج وعمرہ اس سال حج سیزن 2024 کے لیے داخلی عازمین (شہریوں اور غیر ملکیوں) کےلیے پرمٹ کا اجرا بدھ سے شروع کرے گی۔ سبق نیوز کے مطابق وزارت حج نے تصدیق کی کہ ابشر پلیٹ فارم اور وزارت کی ویب سائٹ کے ذریعے پرمٹ جاری کیے جائیں گے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ داخلی عازمین کے لیے مخصوص الیکڑانک پلیٹ فارم یا نسک کے ذریعے درخواستیں وصول کی جارہی ہیں۔ یاد رہے کہ وزارت حج و عمرہ نے گیارہ فروری سے داخلی عازمین حج کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کیا تھا۔ سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی جو حج کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں وہ وزارت کی ویب سائٹ یا نسک ایپ کے ذریعے اندراج کراسکتے ہیں۔ وزارت نے داخلی عازمین حج کے لیے چار پیکیجز متعارف کرائے ہیں۔ المادة السابقةسعودی عرب میں قدرتی ماحول اور مناظر پر فوٹوگرافی مقابلہالمقالة القادمةسعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی