ذات صلة کراچی میں آج بارش کا امکان، گرمی اور حبس برقرار رہنے کی پیشگوئی کراچی September 14, 2026 ٹرمپ کا امریکی شہریوں کو 5 ہزار ڈالر دینے کا وعدہ، کانگریس سے منظوری ضروری تازہ ترین September 14, 2026 نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کا بڑھتا خطرہ، ماہرین نے اہم وجوہات اور احتیاطی تدابیر بتا دیں صحت / HEALTH September 10, 2026 جمع کراچی میں آج بارش کا امکان، گرمی اور حبس برقرار رہنے کی پیشگوئی کراچی September 14, 2026 کراچی: شہر قائد میں آج ہلکی بارش کے امکانات... اقرأ المزيد ٹرمپ کا امریکی شہریوں کو 5 ہزار ڈالر دینے کا وعدہ، کانگریس سے منظوری ضروری تازہ ترین September 14, 2026 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر... اقرأ المزيد نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کا بڑھتا خطرہ، ماہرین نے اہم وجوہات اور احتیاطی تدابیر بتا دیں صحت / HEALTH September 10, 2026 پاکستان میں کم عمر افراد میں دل سے متعلق... اقرأ المزيد شاہین شاہ آفریدی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی متوقع، پریذیڈنٹ ٹرافی میں شرکت کا امکان کھیل September 10, 2026 پاکستان کے ون ڈے کپتان اور فاسٹ باؤلر شاہین... اقرأ المزيد سعودی عرب کا شام کے تاریخی جوہری معاملے کی تحقیقات ختم کرنے کے IAEA کے فیصلے کا خیرمقدم تازہ ترین September 10, 2026 سعودی عرب نے شام کے خفیہ جوہری پروگرام سے... اقرأ المزيد صحت / HEALTH سعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی FacebookXPinterestWhatsApp سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 23 اپریل 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عاجل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.76 ریال رہی۔ پیر کو کاروبار کے اختتام پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 251.76 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 278.59 ریال، 22 قیراط ایک گرام 255.37 اور18 قیراط 208.94 ریال رہی ہے۔ 21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,340.13، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,451.57 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,674.44 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔ مملکت میں ایک کلو گرام سونا 280,537 ریال میں دستیاب رہا۔ المادة السابقةوزارت حج داخلی عازمین کے لیے پرمٹ کا اجرا بدھ سے شروع کرے گیالمقالة القادمةنجد کے تاریخی قریہ ’مرات‘ پر سعودی محقق کی دلچسپ کتاب