ذات صلة سعودی شہری نے بیمار والد کے لیے 7 ہزار مربع میٹر پر ’ہیریٹج فورٹ‘ تعمیر کر دیا تازہ ترین June 4, 2026 العرمہ سیزن میں ریکارڈ شرکت، 8 لاکھ سے زائد سیاح شریک تازہ ترین June 4, 2026 سعودی عرب میں شدید گرمی کی پیشگوئی، جون سب سے گرم مہینہ قرار تازہ ترین June 4, 2026 جمع سعودی شہری نے بیمار والد کے لیے 7 ہزار مربع میٹر پر ’ہیریٹج فورٹ‘ تعمیر کر دیا تازہ ترین June 4, 2026 سعودی عرب کے علاقے الرس میں ایک شہری نے... اقرأ المزيد العرمہ سیزن میں ریکارڈ شرکت، 8 لاکھ سے زائد سیاح شریک تازہ ترین June 4, 2026 امام عبدالعزیز بن محمد رائل ریزرو ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے... اقرأ المزيد سعودی عرب میں شدید گرمی کی پیشگوئی، جون سب سے گرم مہینہ قرار تازہ ترین June 4, 2026 سعودی عرب کے قومی موسمیاتی مرکز نے رواں موسم... اقرأ المزيد گیمبلنگ ایپ کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع تفریح June 4, 2026 لاہور کی سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف... اقرأ المزيد اسرائیلی کارروائی: فلسطینی خواتین کھلاڑی سمیت متعدد گرفتار کھیل June 4, 2026 فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق اسرائیلی فورسز نے... اقرأ المزيد کراچی مملکت میں اپریل کے آخری ہفتے کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی FacebookXPinterestWhatsApp سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے اپریل کے آخری ہفتے کے دوران مملکت کے کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ عاجل کے مطابق بیان میں مملکت کے مغرب میں خاص طور پر مکہ مکرمہ ریجن میں 50 سے 60 ملی میٹر تک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ قومی مرکز نے مئی کے پہلے ہفتے میں مکہ مکرمہ، الباحہ، تبوک، عسیر، جازان اور ریاض کے کچھ حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ مملکت کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ نہیں بڑھے گا۔ علاوہ ازیں محکمہ شہری دفاع نے بارش کی پیشگوئی کے باعث الرٹ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔ المادة السابقةعالمی بینک کا سعودی عرب میں نالج سینٹر قائم کرنے کا عزمالمقالة القادمةسعودی عرب کی طرف سے غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی شدید مذمت