ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

والد کی وفات کے بعد میسی کا جذباتی پیغام، کیریئر جاری رکھنے پر سوال

ارجنٹائن کے معروف فٹبالر لیونل میسی نے والد جارج میسی کی وفات کے بعد گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس صدمے نے انہیں اندر سے ہلا کر رکھ دیا ہے۔

میسی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں والد کی کمی کو ناقابلِ بیان قرار دیا اور اعتراف کیا کہ وہ اپنے فٹبال کیریئر کے مستقبل کے بارے میں بھی سوچنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے والد ہمیشہ ان کے ساتھ رہے اور ان کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کیا۔

میسی نے عزم ظاہر کیا کہ وہ اپنے بچوں کی پرورش اسی انداز میں کریں گے جس طرح ان کے والد نے انہیں تربیت دی تھی۔