ذات صلة

جمع

عرعر سمر فیسٹیول میں تفریح اور ثقافت کا منفرد امتزاج

سعودی عرب کے شہر عرعر میں سمر فیسٹیول کے...

جدہ سمر نائٹس میں ثقافتی اور فنی سرگرمیوں کا رنگ

جدہ کے حیّ جمیل میں جاری "جدہ سمر نائٹس"...

کرینہ کپور اور سنجے لیلا بھنسالی ایک ساتھ کام کر سکتے ہیں؟

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور، سنجے لیلا...

دھوکا دہی مقدمہ: سلمان خان اور بہن کو عدالت میں پیشی کا حکم

بھارتی شہر چندی گڑھ کی عدالت نے مبینہ دھوکا...

ٹیسٹ فتح کے بعد بابر اعظم نے کامیابی کا راز بتا دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے...

جدہ سمر نائٹس میں ثقافتی اور فنی سرگرمیوں کا رنگ

جدہ کے حیّ جمیل میں جاری “جدہ سمر نائٹس” کے تحت مختلف ثقافتی، ادبی اور فنی سرگرمیاں عوام کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ پروگرام میں مطالعاتی نشستیں، ورکشاپس، آرٹ نمائشیں اور بچوں و نوجوانوں کے لیے تعلیمی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے، جن کا مقصد تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینا اور ثقافتی شعور کو مضبوط بنانا ہے۔