ذات صلة

جمع

عرعر سمر فیسٹیول میں تفریح اور ثقافت کا منفرد امتزاج

سعودی عرب کے شہر عرعر میں سمر فیسٹیول کے...

جدہ سمر نائٹس میں ثقافتی اور فنی سرگرمیوں کا رنگ

جدہ کے حیّ جمیل میں جاری "جدہ سمر نائٹس"...

کرینہ کپور اور سنجے لیلا بھنسالی ایک ساتھ کام کر سکتے ہیں؟

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور، سنجے لیلا...

دھوکا دہی مقدمہ: سلمان خان اور بہن کو عدالت میں پیشی کا حکم

بھارتی شہر چندی گڑھ کی عدالت نے مبینہ دھوکا...

ٹیسٹ فتح کے بعد بابر اعظم نے کامیابی کا راز بتا دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے...

عرعر سمر فیسٹیول میں تفریح اور ثقافت کا منفرد امتزاج

سعودی عرب کے شہر عرعر میں سمر فیسٹیول کے تحت تفریحی، ثقافتی اور ورثے سے متعلق متنوع سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ فیسٹیول میں بچوں اور خاندانوں کے لیے تھیٹر، مقابلے، انٹرایکٹو شوز، کھیل اور ثقافتی نمائشوں کا اہتمام کیا گیا ہے، جبکہ مختلف سرکاری ادارے بھی معلوماتی اور ثقافتی پویلینز کے ذریعے عوامی آگاہی میں حصہ لے رہے ہیں۔