ذات صلة

جمع

عرعر سمر فیسٹیول میں تفریح اور ثقافت کا منفرد امتزاج

سعودی عرب کے شہر عرعر میں سمر فیسٹیول کے...

جدہ سمر نائٹس میں ثقافتی اور فنی سرگرمیوں کا رنگ

جدہ کے حیّ جمیل میں جاری "جدہ سمر نائٹس"...

کرینہ کپور اور سنجے لیلا بھنسالی ایک ساتھ کام کر سکتے ہیں؟

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور، سنجے لیلا...

دھوکا دہی مقدمہ: سلمان خان اور بہن کو عدالت میں پیشی کا حکم

بھارتی شہر چندی گڑھ کی عدالت نے مبینہ دھوکا...

ٹیسٹ فتح کے بعد بابر اعظم نے کامیابی کا راز بتا دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے...

ٹیسٹ فتح کے بعد بابر اعظم نے کامیابی کا راز بتا دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد کپتان بابر اعظم نے ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فتح میں عبداللہ شفیق کی عمدہ بیٹنگ اور اسپنرز کی مؤثر بولنگ نے اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پچ کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیم میں تبدیلیاں کی گئیں، جبکہ سیریز سے قبل تربیتی کیمپ بھی کامیابی میں معاون ثابت ہوا۔