ذات صلة

جمع

عرعر سمر فیسٹیول میں تفریح اور ثقافت کا منفرد امتزاج

سعودی عرب کے شہر عرعر میں سمر فیسٹیول کے...

جدہ سمر نائٹس میں ثقافتی اور فنی سرگرمیوں کا رنگ

جدہ کے حیّ جمیل میں جاری "جدہ سمر نائٹس"...

کرینہ کپور اور سنجے لیلا بھنسالی ایک ساتھ کام کر سکتے ہیں؟

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور، سنجے لیلا...

دھوکا دہی مقدمہ: سلمان خان اور بہن کو عدالت میں پیشی کا حکم

بھارتی شہر چندی گڑھ کی عدالت نے مبینہ دھوکا...

ٹیسٹ فتح کے بعد بابر اعظم نے کامیابی کا راز بتا دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے...

دھوکا دہی مقدمہ: سلمان خان اور بہن کو عدالت میں پیشی کا حکم

بھارتی شہر چندی گڑھ کی عدالت نے مبینہ دھوکا دہی کے مقدمے میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان، ان کی بہن الویرا خان اگنی ہوتری اور متعلقہ کمپنی کے عہدیداروں کو طلب کر لیا ہے۔ مقدمہ ایک تاجر کی شکایت پر قائم کیا گیا، جس نے کاروباری وعدے پورے نہ ہونے سے مالی نقصان کا الزام لگایا ہے۔ کیس کی آئندہ سماعت 5 اکتوبر کو مقرر ہے۔