ذات صلة

جمع

اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، وطن کی خوشحالی کیلئے دعا

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری دے کر روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کیا اور نوافل ادا کیے۔ دفترِ خارجہ کے مطابق انہوں نے پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امتِ مسلمہ کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں، جبکہ جبلِ اُحد اور حضرت امیر حمزہؓ کے مزار پر بھی حاضری دی۔