ذات صلة

جمع

سعودی کابینہ نے خطے میں امن کے لیے مذاکرات پر زور دیا

سعودی کابینہ نے علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے...

جدہ میں نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ، 19 ممالک کے طلبہ کی شرکت

سعودی شہر جدہ میں تیسرے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ...

عمر بتانے پر غنا علی رضا سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں

اداکارہ غنا علی رضا نے ایک حالیہ انسٹاگرام ریل...

جگن کاظم نے والد کے قتل اور بچپن کی تلخ یادیں بیان کر دیں

اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے ایک پوڈکاسٹ میں...

سری لنکا کے دورے پر پاکستان ویمنز ٹیم دونوں سیریز ہار گئی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے دورے...

عمر بتانے پر غنا علی رضا سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں

اداکارہ غنا علی رضا نے ایک حالیہ انسٹاگرام ریل میں اپنی عمر 31 سال بتاتے ہوئے کہا کہ وہ دو بچوں کی والدہ ہیں۔ ان کی اس پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ان کی عمر پر حیرت کا اظہار کیا اور مختلف تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا، جبکہ ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خاصی توجہ مل رہی ہے۔