ذات صلة

جمع

سعودی کابینہ نے خطے میں امن کے لیے مذاکرات پر زور دیا

سعودی کابینہ نے علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے...

جدہ میں نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ، 19 ممالک کے طلبہ کی شرکت

سعودی شہر جدہ میں تیسرے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ...

عمر بتانے پر غنا علی رضا سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں

اداکارہ غنا علی رضا نے ایک حالیہ انسٹاگرام ریل...

جگن کاظم نے والد کے قتل اور بچپن کی تلخ یادیں بیان کر دیں

اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے ایک پوڈکاسٹ میں...

سری لنکا کے دورے پر پاکستان ویمنز ٹیم دونوں سیریز ہار گئی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے دورے...

جدہ میں نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ، 19 ممالک کے طلبہ کی شرکت

سعودی شہر جدہ میں تیسرے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ کا آغاز ہو گیا، جس میں 19 ممالک کے 60 طلبہ پریکٹیکل امتحان میں شریک ہوئے۔ مقابلے کا مقصد نوجوانوں کی سائنسی مہارت، تجزیاتی صلاحیت اور عملی استعداد کو جانچنا ہے۔ یہ ایونٹ مشرقِ وسطیٰ میں پہلی بار منعقد ہو رہا ہے اور 9 اگست تک جاری رہے گا۔