ذات صلة

جمع

عرعر سمر فیسٹیول میں تفریح اور ثقافت کا منفرد امتزاج

سعودی عرب کے شہر عرعر میں سمر فیسٹیول کے...

جدہ سمر نائٹس میں ثقافتی اور فنی سرگرمیوں کا رنگ

جدہ کے حیّ جمیل میں جاری "جدہ سمر نائٹس"...

کرینہ کپور اور سنجے لیلا بھنسالی ایک ساتھ کام کر سکتے ہیں؟

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور، سنجے لیلا...

دھوکا دہی مقدمہ: سلمان خان اور بہن کو عدالت میں پیشی کا حکم

بھارتی شہر چندی گڑھ کی عدالت نے مبینہ دھوکا...

ٹیسٹ فتح کے بعد بابر اعظم نے کامیابی کا راز بتا دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے...

جگن کاظم نے والد کے قتل اور بچپن کی تلخ یادیں بیان کر دیں

اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے ایک پوڈکاسٹ میں پہلی بار اپنے والد کے قتل اور بچپن کے مشکل حالات پر کھل کر گفتگو کی۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدا میں انہیں والد کے انتقال کی خبر دی گئی، مگر بعد میں معلوم ہوا کہ ان کا قتل ہوا تھا۔ جگن کاظم نے والدین کی علیحدگی، گھریلو مشکلات اور اپنے بچپن کے تجربات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہی حالات نے ان کی شخصیت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا۔