ذات صلة

جمع

سعودی تفریحی تقریبات میں 6 ماہ میں 4 کروڑ 57 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے مطابق رواں...

الاطاولہ ہیریٹیج فیسٹیول میں ماضی کے دیہاتی محافظوں کی شاندار جھلک

سعودی عرب کے الباحہ میں جاری نویں الاطاولہ ہیریٹیج...

طلاق کے بعد خود انحصاری میری مجبوری تھی، شرمین علی

اداکارہ شرمین علی نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق...

نمرہ خان نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے...

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ یو اے ای میں کرانے کی تیاریاں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026 کے متحدہ عرب...

برطانیہ میں خود کو ویمپائر کہنے والا شخص گرفتار

برطانیہ میں 48 سالہ شخص کو جانوروں کو ہلاک کرنے، ان کا خون پینے اور لاشیں مختلف مقامات پر پھینکنے کے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کا دعویٰ تھا کہ جانوروں کا خون پینے سے وہ ہمیشہ زندہ رہ سکے گا۔ تحقیقات کے دوران ڈی این اے شواہد کی مدد سے اسے گرفتار کیا گیا۔

عدالت میں ملزم نے متعدد الزامات کا اعتراف کیا، جبکہ اسے ذہنی صحت کے جائزے تک اسپتال میں زیرِ حراست رکھنے کا حکم دیا گیا۔ پولیس نے اس مقدمے کو اپنے غیر معمولی نوعیت کے کیسز میں سے ایک قرار دیا ہے۔