ذات صلة

جمع

قصیم میں دنیا کے سب سے بڑے کھجور میلے کا آغاز

سعودی عرب کے قصیم ریجن میں بریدہ انٹرنیشنل کھجور...

حدودِ شمالیہ کے لکڑی کے پیمانے قدیم تجارت کی یادگار

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں استعمال ہونے والے...

فیصل قریشی نے پاکستانی ڈراموں کی عالمی مقبولیت پر اظہارِ خیال

اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامے...

اکبر اسلام نے ثناء جاوید سے متعلق تاثر پر وضاحت کر دی

سینئر اداکار اکبر اسلام نے اداکارہ ثناء جاوید کے...

عروہ حسین کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی

اداکارہ عروہ حسین نے حال ہی میں ایک تقریب...

ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل سستا ہوگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے روکنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 4 ڈالر سے زائد کمی کے بعد 83.85 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل 80.66 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔

ماہرین کے مطابق کشیدگی میں کمی کے اشاروں کے بعد سرمایہ کاروں کے خدشات کم ہوئے، جس کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں پر دباؤ دیکھنے میں آیا۔