ذات صلة

جمع

قصیم میں دنیا کے سب سے بڑے کھجور میلے کا آغاز

سعودی عرب کے قصیم ریجن میں بریدہ انٹرنیشنل کھجور...

حدودِ شمالیہ کے لکڑی کے پیمانے قدیم تجارت کی یادگار

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں استعمال ہونے والے...

فیصل قریشی نے پاکستانی ڈراموں کی عالمی مقبولیت پر اظہارِ خیال

اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامے...

اکبر اسلام نے ثناء جاوید سے متعلق تاثر پر وضاحت کر دی

سینئر اداکار اکبر اسلام نے اداکارہ ثناء جاوید کے...

عروہ حسین کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی

اداکارہ عروہ حسین نے حال ہی میں ایک تقریب...

دوسرا ٹیسٹ: پہلے دن ویسٹ انڈیز کی مضبوط بیٹنگ

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز ویسٹ انڈیز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنا لیے۔

جسٹن گریوز 64 اور روسٹن چیس 36 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں، جبکہ برینڈن کنگ 46 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔

پاکستان کی جانب سے محمد علی نے 2 جبکہ عبید شاہ، علی عثمان اور ساجد خان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ بارش اور خراب روشنی کے باعث پہلے دن صرف 74 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔