ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے طلبہ سے بھی گھروں کو واپس جانے کی درخواست کی ہے۔

انسٹاگرام پر جاری اپنے پیغام میں سلمان خان نے کہا کہ طلبہ کی تعلیم اور سلامتی سب سے اہم ہے، جبکہ حکومت نے معاملے پر کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے، اس لیے احتجاج کرنے والے طلبہ کو اپنے والدین کے پاس واپس چلے جانا چاہیے۔

سلمان خان نے سونم وانگچک سے مخاطب ہو کر کہا کہ وہ اپنی صحت کا خیال رکھیں، بھوک ہڑتال ختم کریں اور اپنی توانائی آئندہ کے لیے محفوظ رکھیں۔ دوسری جانب سونم وانگچک کا کہنا ہے کہ اگر حکومت مظاہرین کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی ضمانت دے تو وہ بھوک ہڑتال ختم کرنے پر آمادہ ہیں۔