ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

سلامتی کونسل میں پاکستان نے کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر مؤقف دہرایا

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی قونصلر صائمہ سلیم نے بھارت کے مؤقف پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر ایک بین الاقوامی تنازع ہے اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کے اقدامات بھی بین الاقوامی قانون کے منافی ہیں۔

صائمہ سلیم نے مزید کہا کہ پاکستان خطے میں امن اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کا حامی ہے، جبکہ بھارت پر جارحانہ پالیسیوں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور دہشت گردی کی سرپرستی جیسے الزامات بھی عائد کیے۔