ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

جنوبی وزیرستان میں بارش سے گھر کی چھت گر گئی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے بنگیوالہ میں تیز بارش کے باعث ایک گھر کے کمرے کی چھت گرنے سے افسوسناک حادثہ پیش آیا۔

پولیس کے مطابق ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں شوہر، بیوی، ایک بیٹا اور ایک بیٹی شامل ہیں۔

واقعے کے بعد مقامی افراد اور امدادی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے لاشوں کو ملبے سے نکالا، جبکہ پولیس نے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔