ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایران جنگ میں 100 امریکی فوجی زخمی، پینٹاگون کی تصدیق

پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ 7 جولائی سے جاری ایران کے ساتھ جنگ کے دوران اب تک تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان شان پارنیل کے مطابق زخمی اہلکاروں کو مختلف نوعیت کے زخم آئے، تاہم 96 فیصد فوجی علاج کے بعد دوبارہ ڈیوٹی پر واپس آ چکے ہیں۔

یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکا نے جمعہ کو ایرانی حملے میں ہلاک ہونے والے 2 امریکی فوجیوں کی شناخت بھی ظاہر کی۔

اس سے قبل پینٹاگون کا کہنا تھا کہ 28 فروری سے اب تک 14 امریکی فوجی ہلاک جبکہ 427 زخمی ہو چکے ہیں۔