ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہاں چوتے بچے کی پیدائش

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ان کی اہلیہ اوشا وینس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ دونوں نے بتایا کہ نومولود الیک نیل وینس میری لینڈ کے والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر میں پیدا ہوا، جبکہ ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔

وائٹ ہاؤس ہسٹوریکل ایسوسی ایشن کے مطابق 150 سال سے زائد عرصے میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی موجودہ امریکی نائب صدر کے دورِ منصب میں ان کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ خاندان نے نومولود کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔