ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا کا ایران میں مزید فضائی حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی برقرار

امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف فضائی کارروائیوں کی نویں لہر مکمل کر لی گئی، جس میں فوجی کمانڈ سینٹرز، میزائل و ڈرون تنصیبات، فضائی دفاعی نظام اور دیگر عسکری اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی مؤقف کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

دوسری جانب ایرانی میڈیا نے مختلف شہروں میں حملوں کی اطلاعات دی ہیں، جبکہ پاسدارانِ انقلاب نے امریکی اور اتحادی اہداف پر جوابی کارروائیوں کے دعوے کیے ہیں۔ ان دعوؤں کی آزاد ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہو سکی، جبکہ خطے میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔