ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

عباس عراقچی: مذاکرات سے پہلے میدان میں برتری ضروری ہے

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کا مضبوط پوزیشن میں ہونا ضروری ہے۔ ان کے مطابق کسی بھی ممکنہ مذاکرات سے قبل عسکری اور اسٹریٹجک برتری اہمیت رکھتی ہے، جبکہ تمام فیصلے قومی مفادات اور زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر کیے جانے چاہییں۔

دوسری جانب امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اور سفارتی حل کو ترجیح دیتا ہے۔