ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

روہت شرما کے ون ڈے مستقبل پر سوالات، انگلینڈ سیریز کا آخری میچ فیصلہ کن قرار

بھارتی میڈیا میں گردش کرنے والی رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے خلاف 19 جولائی کو کھیلا جانے والا تیسرا ون ڈے میچ روہت شرما کے ون ڈے کیریئر کا آخری میچ ثابت ہو سکتا ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی سلیکشن کمیٹی مستقبل کی منصوبہ بندی کے تحت نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دینا چاہتی ہے۔

ذرائع کے مطابق یشسوی جیسوال کو ٹیم کا مستقل حصہ بنانے پر غور کیا جا رہا ہے، جبکہ روہت شرما کے مستقبل سے متعلق حتمی فیصلہ ابھی سامنے نہیں آیا۔ تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔