ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

استنبول سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں فنی خرابی، باکو میں ہنگامی لینڈنگ

استنبول سے اسلام آباد آنے والی ترکش ایئر کی پرواز TK-710 کو آذربائیجان کی فضائی حدود میں اچانک فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا۔ صورتحال کے پیشِ نظر پائلٹ نے فوری طور پر ایمرجنسی کا اعلان کیا اور ایئر ٹریفک کنٹرول کی ہدایت پر طیارے کو باکو ایئرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا۔

ذرائع کے مطابق خرابی گلوبل نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹم (GNSS) کے سگنلز متاثر ہونے کے باعث پیش آئی۔ تمام مسافروں کو بحفاظت طیارے سے اتار کر ٹرمینل منتقل کر دیا گیا، جبکہ انجینئرنگ ٹیم نے طیارے کی مرمت کا کام شروع کر دیا ہے۔ یہ پرواز مقررہ وقت کے مطابق اسلام آباد پہنچنے والی تھی، تاہم فنی خرابی کے باعث تاخیر کا شکار ہو گئی۔