ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

شناختی کارڈ کی بحالی کے معاملے پر عدالت کی متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت

سندھ ہائیکورٹ نے شناختی کارڈ کی بندش سے متعلق درخواست پر درخواست گزار کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ عدالت سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دو ہفتوں کے اندر فیصلہ کرے۔

سماعت کے دوران نادرا کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ شناختی کارڈ نادرا نے نہیں بلکہ عدالتی حکم کے تحت ڈیجیٹل طور پر معطل کیا گیا تھا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ کسی شہری کو مقدمات کی بنیاد پر غیرمعینہ مدت تک شناختی کارڈ سے محروم نہیں رکھا جا سکتا، تاہم عدالتی احکامات کو براہِ راست کالعدم قرار بھی نہیں دیا جا سکتا۔