ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ریاض میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی سے قدیم بستی اور قیمتی نوادرات دریافت

ریاض ریجن کے الدوادمی علاقے میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی کے دوران ایک قدیم بستی کے آثار اور متعدد نایاب نوادرات برآمد ہوئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ دریافت اسلام کے ابتدائی دور میں کان کنی، تجارت اور روزمرہ زندگی سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتی ہے۔

کھدائی میں مسجد، بازار، رہائشی عمارتوں، ورکشاپس، وزن کا قدیم پیمانہ، زیورات، مٹی کے برتن، شیشے کے ٹکڑے اور پتھریلے اوزار بھی ملے ہیں۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں آثارِ قدیمہ کی تلاش اور تاریخی ورثے کے تحفظ کا عمل بدستور جاری رہے گا۔