ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

واشنگٹن میں محسن نقوی اور ایف بی آئی سربراہ کی اہم ملاقات

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے واشنگٹن میں امریکی ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل سے ملاقات کی، جس میں سائبر تحقیقات، وسائل کی فراہمی اور پیشہ ورانہ تربیت سمیت باہمی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں جانب سے مشترکہ شراکت داری کو اہم قرار دیتے ہوئے مستقبل میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔