ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

بالاکوٹ: 2005ء کے زلزلے میں لاپتا بچے کی باقیات برسوں بعد مل گئیں

مانسہرہ کے علاقے بالاکوٹ میں 2005ء کے تباہ کن زلزلے کے دوران لاپتا ہونے والے ایک کمسن بچے کی باقیات مکان کی دوبارہ تعمیر کے دوران ملبے سے برآمد ہوئی ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق کپڑوں اور جوتوں کی مدد سے بچے کی شناخت ممکن ہوئی۔ متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ اس المناک زلزلے میں ان کے کئی افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔