ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا کے حالیہ حملوں پر ایران کا شدید ردِعمل

ایران نے امریکی حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کارروائیوں سے گزشتہ چند ماہ کی سفارتی کوششیں متاثر ہوئی ہیں۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق آبنائے ہرمز سے متعلق معاملات میں امریکی مداخلت نے خطے میں کشیدگی بڑھائی اور بین الاقوامی جہاز رانی کو بھی متاثر کیا۔ وزارتِ خارجہ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ مسقط میں ہونے والے مذاکرات مطلوبہ نتائج تک نہ پہنچ سکے۔