ذات صلة

جمع

برطانیہ میں بچوں کو بچانے کی کوشش جان لیوا ثابت، 2 افراد ڈوب گئے

برطانیہ کے ساحلی قصبے ہارٹپول میں سمندر میں پھنسے بچوں کو بچانے کی کوشش کے دوران 2 افراد ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ اتوار کی سہ پہر پیش آیا، جس کے بعد امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کی۔