ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

مشہد میں آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین، لاکھوں افراد کی شرکت

رپورٹ کے مطابق آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ مشہد میں ادا کی گئی، جس کے بعد انہیں امام علی رضاؑ کے روضے کے احاطے میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ جنازے میں بڑی تعداد میں سوگواروں نے شرکت کی، جبکہ تدفین سے قبل ان کا جسدِ خاکی عراق کے مقدس مقامات بھی لے جایا گیا۔ ایران کی جانب سے جاری تصاویر اور بیانات میں اس موقع کو غیر معمولی عوامی شرکت کا مظہر قرار دیا گیا۔