ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

آبنائے ہرمز پر اختلاف، امریکا اور ایران میں کشیدگی دوبارہ بڑھ گئی

آبنائے ہرمز پر اختیار اور بحری آمدورفت کے معاملے پر امریکا اور ایران ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ دونوں ممالک ایک دوسرے پر حملوں اور معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کر رہے ہیں، جبکہ اس تنازع نے عالمی تیل کی منڈی اور خطے کی صورتحال کو بھی متاثر کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق موجودہ اختلافات کی بنیادی وجہ آبنائے ہرمز کے انتظام اور کنٹرول سے متعلق مختلف مؤقف ہیں، تاہم دونوں فریق مکمل جنگ سے گریز کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔