ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

قومی اتحاد ہی امن کی ضمانت ہے، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے بلوچستان کے حالیہ واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں امن و استحکام کے لیے قومی یکجہتی ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام بے گناہ انسانوں کے قتل کی اجازت نہیں دیتا اور تمام مکاتبِ فکر کے علماء نے دہشت گردی اور تشدد کی واضح مذمت کی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عالمِ اسلام کو اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے چاہییں۔