ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

شاہ رخ خان کی سب سے مہنگی فلم کون سی ہے؟

شاہ رخ خان کی آنے والی فلم کنگ کو ان کے فلمی کیریئر کا اب تک کا سب سے مہنگا منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کا بجٹ تقریباً 450 کروڑ بھارتی روپے بتایا جا رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق فلم میں بڑے پیمانے پر ایکشن مناظر اور جدید ویژول ایفیکٹس شامل کیے جا رہے ہیں، جبکہ اس کی شوٹنگ مختلف ممالک میں جاری ہے۔ توقع ہے کہ کنگ ریلیز کے بعد شاہ رخ خان کی سب سے بڑی فلموں میں شمار ہوگی۔