ظہران ممدانی نے ایک تقریب کے دوران ارجنٹینا اور مصر کے میچ میں ہونے والے متنازع فیصلوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کئی شائقین کا خیال ہے کہ یہ مقابلہ مصر سے چھین لیا گیا۔
ان کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر جاری بحث مزید تیز ہو گئی، جبکہ میچ کے بعد مصر کی ٹیم اور شائقین بھی ریفری کے بعض فیصلوں پر اعتراضات اٹھا رہے ہیں۔
