ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

چکوال واقعہ: مقتول بچی کے والد نے پولیس پر نئے الزامات عائد کر دیے

چکوال میں 9 سالہ ہانیہ احمد کی ہلاکت کے معاملے میں نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ مقتولہ کے والد عدیل احمد کا دعویٰ ہے کہ واقعے کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ نہیں کی، بلکہ بچی کی موت مبینہ طور پر ایک اہلکار کی گولی لگنے سے ہوئی۔

انہوں نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ مقدمے میں حقائق درست طور پر درج نہیں کیے گئے اور اسپتال میں ان سے زبردستی سادے کاغذ پر دستخط کرائے گئے۔ عدیل احمد نے متعلقہ پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔