ذات صلة

جمع

پنجاب میں بیوہ ملازمین کی تاحیات پنشن بحال

پنجاب کی صوبائی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی بیوہ کے لیے تاحیات پنشن بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

اس فیصلے کے بعد پنشن پر عائد 10 سالہ حد ختم کر دی گئی ہے، جبکہ حکومت نے اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے۔